: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
راجکوٹ، 06 اکتوبر (ایجنسی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ہندستان کی سب سے بڑی فتح حاصل کرنے کے بعد ہفتہ کو کہا کہ انگلینڈ اور ہندستان کے حالات کا
کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
ہندستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں تین دن کے اندر ہی اننگز اور 272 رنز سے شکست دے دی یہ ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی جیت ہے۔ ہندوستان کو اس سریز سے پہلے انگلینڈ میں پانچ ٹسٹ میچوں میں 1-4 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔