the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
دبئی ،13اگست (ایجنسی)ہندستانی کپتان وراٹ کوہلی نے لارڈس میں انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ میں مایوس کن کارکردگی سے آئی سی سی ٹسٹ بلے بازی درجہ بندی میں اپنا چوٹی کا مقام گنوادیا اور آسٹریلیا کے اسٹیون اسمتھ کے بعد دوسرے مقام پر پھسل گئے ہیں ۔



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">وراٹ نے پہلے ٹسٹ میں 149اور 51رن بنائے تھے جسکی بدولت انھوں نے 31پوائنٹ کی لمبی چھلانگ لگائی تھی اور 934پوائنٹ کے ساتھ ٹسٹ رینکنگ میں چوٹی پر پہنچ گئے تھے لیکن دوسرے ٹسٹ میں کل 40رن بنانے کی وجہ سے انھیں 15پوائنٹس کا نقصان ہوا اور وہ اپنا چوٹی کا مقام گنوابیٹھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.