: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/24اکتوبر(ایجنسی) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے ساتھ ہونے والی سیریز کے ایک بڑے حصے میں کپتان وراٹ کوہلی کو آرام دیا جا سکتا ہے. یہ فیصلہ کوہلی کے مسلسل کرکٹ کھیلنے اور جنوبی افریقہ کے دورے سے پہلے انہیں
آرام دینے کے مقصد سے لیا جا سکتا ہے. اگرچہ ٹیم سری لنکا کے خلاف ہونے والے دو ٹیسٹ میچوں کے لئے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایسے میں تیسرے ٹیسٹ میں اور اسکے بعد ہونے والی محدود اووروں کی سیریز میں کوہلی کو آرام دیا جا سکتا ہے.