: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کراچی/8فروری(ایجنسی) پاکستان کے سابق کپتان جاوید میانداد نے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے انہیں باصلاحیت اور دنیا کا سب سے بہترین بلے باز قرار دیا
ہے۔
وراٹ نے بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں ناٹ آؤٹ 160 رنز بنائے تھے اور اپنے ون ڈے کیریئر کی 34 ویں سنچری مکمل کی تھی ۔ وراٹ کی اس اننگز کی بدولت ہندستان نے جنوبی افریقہ کو 124 رنز سے شکست دے کر چھ میچوں کی ون ڈے سیریز میں 3۔