: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/4مئی(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی افغانستان کے ساتھ اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے کے بجائے آئندہ دورہ انگلینڈ کیلئے اپنے کھیل کو مضبوط کرنے کے ارادے سے انگلش کاؤنٹی ٹیم سرے کے ساتھ کھیلیں گے ۔
ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے
واضح کیا ہے کہ وراٹ افغانستان کے ساتھ واحد ٹیسٹ اور آئر لینڈ کے ساتھ دو ٹوئنٹی 20 میچوں میں نہیں کھیلیں گے بلکہ وہ کاؤنٹی ٹیم سرے کے ساتھ کھیلنے اتریں گے تاکہ دورہ انگلینڈ سے قبل یہاں کی کنڈیشنز کو سمجھ سکیں اور اپنے کھیل کو بہتر کریں۔
دنیا کی نمبر ایک ٹیسٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کیلئے انگلینڈ دورے کو کافی اہم مانا جا رہا ہے۔