the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) کھیل دنیا کے ہینڈسم کھلاڑی ویراٹ کوہلی نے آج حاص Sneaker شو لانچ کیے، ہندوستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کوہلی نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل کے ذریعہ بتایا کہ یہ جوتے انہوں نے خود ڈیزائن کیے ہیں، ویراٹ نے ٹیوٹ کیا 100 فیصد کلاسک ، 100 می، اور یہ آخر یہاں ہیں، یہ پہلا Sneaker ہے جسے میں نے ڈیزائن کیا ہے، اور یہ آسان نہیں ہے، اس میں تھوڑا سا کرکٹ ہے اور کسی بھی موقع کے لیے بالکل صحیح ہے، جس طرح سے میں اسے پیار کرتا ہوں، آپ لوگ کیا سوچتے ہیں؟


http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.