the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 6 دسمبر (یو این آئی) ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے آؤٹ آف فارم نائب کپتان اجنکیا رہانے کی حمایت میں سامنے آتے ہوئے کہا ہے کہ باہری دباؤ کی بنیاد پر رہانے کے مستقبل کے بارے میں جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا ہندوستان نے دمدارکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں پیر کو چوتھے



دن کے پہلے سیشن میں 372 رنز کے بڑے فرق سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-0 سے جیت لی۔
یہ ہندوستان کی گھر پر لگاتار 14ویں ٹیسٹ سیریز ہے۔
تاہم اس سب کے درمیان ٹیم کے دو تجربہ کار بلے بازوں چیتشور پجارا اور رہانے کا خراب فارم تشویش کا باعث بن گیا ہے، خاص طور پر جب نئے کھلاڑی ٹیم میں آ رہے ہیں اور بڑی اننگز کھیل رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.