نئی دہلی/21ڈسمبر(ایجنسی) انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی اور بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما کی استقبالیہ کی پہلی تصویر سامنے آئی ہے. دہلی کے ہوٹل تاج، میں گرینڈ استقبالیہ کیا جا رہا ہے.
اسٹیج پر وراٹ اور انوشکا شرما کی جوڑی کافی دمدار لگ رہی ہے. ایسا اس لیے کیونکہ دنوں اسٹارس روایتی لباس میں نظر آئے.
ویراٹ اور انوشکا کے رشتہ دار، دوستوں سمیت بہت بڑی مشہور شخصیات یہاں پہنچی.