: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 20 فروری (ذرائع) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویراٹ کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کے گھر ننھا مہمان آیا ہے۔ ویراٹ کوہلی نے منگل کو سوشل میڈیا
سائٹ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ یہ معلومات شیئر کیں۔ ویراٹ کوہلی نے بتایا کہ انوشکا شرما نے 15 فروری کو بچے کو جنم دیا ہے۔ ویراٹ کوہلی اور انوشکا نے اپنے بیٹے کا نام آکے رکھا ہے۔