the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مانچیسٹر/15جون(ایجنسی) ہند-پاک کے درمیان اتوار 16 جون کو مقابلہ ہونے والا ہے- مقابلے سے پہلے ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی نے بیان دیا ہے- کوہلی نے کہا، اگر ہم اچھا کھیلے تو ہم کسی کو بھی ہرا سکتے ہیں، سامنے کوئی بھی ٹیم ہو، ہماری حکمت عملی میں کوئی بدلاو نہیں آئے گا- کھلاڑیوں کے



لیے پروفیشنل بنے رہنا ضروری ہے- پھر چاہے آپ کسی بھی ٹیم کے خلاف میدان میں اتررہے ہوں-
کوہلی نے یہ بھی کہا، ہمارے لیے کوئی بھی میچ خاص نہیں ہے، ہماری ذمہ داری ہر میچ کو برابر لینے کی ہے، بھلے ہی مخالف ٹیم کوئی بھی ہو، ہم جس طرح کی کرکٹ کھیل رہے ہیں، اس سے ہماری ٹیم کافی مضبوط ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.