: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/2جولائی(ایجنسی) سابق کرکٹ کھلاڑی ونود کامبلی اور ان کی بیوی andrea-hewitt ہیویٹ کے خلاف ممبئی پولیس میں مقدمہ درج کیا گیا ہے. بالی ووڈ گلوکار انکت تیواری کے والد آر کے تیواری نے بنگور نگر پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے، آرکے تیواری نے اپنی
شکایت میں الزام لگایا کہ ونود کامبلی کی بیوی نے مال میں انہیں گھونسا مارا تھا، حالانکہ اس پورے واقعے کا ویڈیو بھی سامنے آگیا ہے ، جس میں کامبلی کی بیوی اور آر کے تیواری کو گھونسا مارتے نظر آرہی ہے، اس ویڈیو میں انکت تیواری کے والد ایک بچے کے ساتھ نظر آتے ہیں.