نئی دہلی، 30 دسمبر (یو این آئی) ایشیائی کھیلوں اور دولت مشترکہ کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والی و نیش پھوگاٹ نے ہفتہ کو کر تو یہ پتھ پر میجر دھیان چند کھیل رتن اور ارجن ایوارڈ چھوڑ دیئے۔
و نیش آج
اسپورٹس ایوارڈ واپس کرنے وزیر اعظم کے دفتر جارہی تھیں، لیکن سیکورٹی اہلکاروں نے انہیں روک دیا، جس کے بعد وہ اپنے ایوارڈ کو کر تو یہ پر تھ پر رکھ کر واپس چلی گئیں۔ یہ اعزازات وہاں موجود سیکورٹی اہلکاروں نے اٹھا لئے۔