جے پور، 30 دسمبر (یواین آئی) اسٹار مکہ باز وکاس کرشن یادو تیسرے اولمپک میں حصہ لینے کے لئے پوری طرح سے تیار ہیں جو کچھ مہینوں میں ٹوکیو میں منعقد ہونے والا
ہے۔
وہ ایسا کرنے والے دوسرے ہندوستانی مرد مکے باز بن جائیں گے۔
ان سے پہلے یہ اعزاز وجندر سنگھ کے پاس جنہوں نے 2008 کے بیجنگ اولمپک میں کانسہ کا تمغہ جیتا تھا۔