نئی دہلی/17فروری(ایجنسی) ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم میں زخمی فاسٹ بولر جھولن گوسوامی کی جگہ آل راؤنڈر Veteran Rumeli Dhar رومیلي دھر کو شامل کیا گیا ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;">بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والی جھولن جنوبی افریقہ میں چل رہی ٹوئنٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں زخمی ہوکر ٹیم سے باہر ہو چکی ہیں۔
ان کی جگہ ٹیم میں رومیلي دھر کو شامل کیا گیا ہے۔