ابوظہبی، 28 اکتوبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کے کپتان محمود اللہ نے انگلینڈ سے ٹی 20 ورلڈ کپ میں بدھ کے روزملی آٹھ وکٹ سے ہار کے بعد کہا کہ ہم اپنی بلے بازی سے مایوس ہیں ۔
وکٹ
اچھی تھی لیکن ہم نے اچھی شروعات نہیں کی اور نہ ہی کوئی ساجھیداری بنائی ۔
کپتان نے کہا ’’اگر ہمیں اچھی شروعات نہیں ملتی ہے، تو وہ درمیانی اوورمیں مشکلات پیدا کرتا ہے ۔