: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی19جولائی (یو ا ین آئی) ویدانتا دہلی ہاف میراتھن 2024 کے 19 ویں ایڈیشن کا انعقاد رواں سال 20 اکتوبر کو ہوگا اس مقابلے میں حصہ لینے کے لئے رجسٹریشن کا عمل
شروع ہوچکا ہے یہ رجسٹریشن 20 ستمبر 2024 کی رات 12 بجے جاری رہے گا اسے2022 کے ایشیائی کھیلوں کی لمبی چھلانگ میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی آنسی سوجن ایڈاپیلی نے سپورٹ کیا ہے۔