ٹوکیو، 5 اگست (یو این آئی) عالمی نمبر ایک ہندوستانی پہلوان ونیش فوگاٹ یہاں جمعرات کو خواتین کی فری اسٹائل 53 کلوگرام کشتی کے کوارٹر فائنل میں بلغاریہ کی وینیسا کالادزنسکایا سے ہارگیئں
بلغاریہ کی پہلوان نے شروع سے ہی جارحیت کا مظاہرہ کیا اور0۔
2 کی برتری حاصل کرلی۔
حالانکہ ونیش نے واپسی کرتے ہوئے دو پوائنٹس حاصل کئے لیکن آخر میں وینیسا نے ونیش کو شکست دے کرمقابلہ جیت لیا۔