: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وڈودوارا/17مارچ(ایجنسی) ہندوستانی خواتین کی ٹیم پہلے ہی سیریز کھو دی ہے اور ایسے میں وہ آسٹریلیا کےخلاف کل یہاں ہونے والے تیسرے اور آخری ونڈے بین الاقوامی میچ میں کلین سویپ سے بچنے اور اپنی ساکھ بچانے
کی خاطر میدان پر اترے گی، یہ سیریز آئی سی سی خاتون ونڈے چیمپئن شپ کا حصہ ہے، لیکن اب تک ہندوستانی خواتین نے اس میں مایوس کن مظاہرہ کیا ہے- آسٹریلیا ٹیم پہلے دو میچ اور پھر دو ونڈے میں جیت درج کراکے شاندار فارم میں ہے.