لکھنؤ، 19 جون (ذرائع) اتر پردیش 22 اور 23 ستمبر کو گریٹر نوئیڈا میں بدھا انٹرنیشنل سرکٹ میں ملک کے پہلے موٹو جی پی ریسنگ ایونٹ کی میزبانی کرئے گا- ریاستی
حکومت کے ترجمان نے یہ بات بتائی-
ایڈیشنل چیف سکریٹری (اسپورٹس) نونیت سہگل نے کہا کہ دنیا بھر کے لوگ مختلف میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے بائیک ریسنگ ایونٹ کو دیکھ سکیں گے۔