the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
میلبورن:  آسٹریلیا ٹیسٹ ٹیم کے لئے مرکزی معاہدہ سے باہرکئےگئے بلے باز عثمان خواجہ کا خیال ہے کہ وہ ملک کے سرفہرست 6 بلے بازوں میں سے ایک ہیں اور وہ ٹیسٹ ٹیم میں واپسی کریں گے۔ خواجہ ایشیز میں انگلینڈ کےخلاف لیڈس ٹیسٹ کے بعد اس فارمیٹ میں نہیں کھیلے ہیں جبکہ ون ڈے میں بھی انہیں گزشتہ سال ہوئے عالمی کپ کے بعد جگہ نہیں ملی ہے۔حال میں کرکٹ آسٹریلیا نے انہیں مرکزی معاہدہ کے 20



رکنی کھلاڑیوں کی فہرست سے بھی باہر کر دیا تھا۔خواجہ کا اگرچہ خیال ہےکہ وہ قومی ٹیم میں واپسی کر سکتے ہیں۔

عثمان خواجہ نےکہا کہ اگر آپ بہترین کارکردگیپیش کر رہے ہیں تو عمر آپ کے لئے محض ایک نمبر ہے۔یہ ایسا نہیں ہے کہ میں 37 یا 38 کا ہو گیا ہوں تو میرا کیریئر اب ختم ہو جائے گا۔میں غرور کے بغیر کہہ رہا ہوں کہ مجھے لگتا ہے میں اب بھی آسٹریلیا کے سرفہرست 6 بلے بازوں میں سے ایک ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.