the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسپورٹس ڈسک، 22 جون (ذرائع) یوسین بولٹ پھر سے والد بنے ہیں- اس بار انکے گھر جڑواں بچوں نے جنم لیا ہے جنکا نام تھنڈر بولڈ اور سینٹ لیو رکھا گیا ہے- اولمپک ونر یوسین بولٹ نے اسکا اعلان سوشل میڈیا پر کیا ہے-
بتادیں کہ بولٹ پہلے سے ہی بیٹی کے والد ہیں- بتادیں کہ سوشل میڈیا پر جیسے ہی بولٹ نے جڑواں بچوں کے جنم لینے کی بات کی ویسے ہی سوشل میڈیا پر یہ بات تیزی سے پھیل گئی-
دراصل بولٹ کے تینوں بچوں کا نام سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے- فینس خوب بولٹ کو مبارکباد دے رہے ہیں- بولٹ نے اپنے تینوں بچوں کے نام کو بے حد ہی الگ طرح سے رکھا ہے جسکی بحث سوشل میڈیا پر ہورہی ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.