: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ماسکو/13جون(ایجنسی) دنیا کے تین ملکوں امریکہ، میکسیکو او رکناڈا 2026 کے فٹ بال عالمی کپ کی مشترکہ میزبانی کریں گے ۔ ایسا فیفا ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ
ہوگا۔
روس کی میزبانی میں جمعرات سے شروع ہونے والے فیفا ورلڈ کپ سے قبل یہاں بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) کانگریس نے ایک ساتھ تین ملکوں کو میزبان کے طورپر منتخب کیا ہے حالانکہ مراقش پانچویں مرتبہ میزبانی سے چوک گیا۔