: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/25اپریل(ایجنسی) دنیا کا سب سے طاقتور ملک امریکہ اور عمان کی ٹیموں نے ایک بار پھر بین الاقوامی ٹیموں کا درجہ حاصل کرلیا ہے- یہ دونوں ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن 2 (ICC World Cricket League Division 2) میں شاندار مظاہرہ کے دم پر یہ درجہ پانے میں کامیابی حاصل کی ہے، آئی سی سی کی وب سائٹ پر یہ معلومات دی گئی ہے، امریکہ کو 15 سال بعد (ODI Status) ونڈے ٹیم کا درجہ ملا ہے- اس سے پہلے اسے 2004 میں یہ درجہ حاصل تھا، تب اس نے آئی سی سی چیمپئین ٹرافی میں حصہ لیا تھا-