: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹوکیو ، 18 ستمبر (یو این آئی)اس سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا اعزاز جیتنے والی جاپان کی نومی اوساکا نے بائیں
ہیمسٹرنگ میں پریشانی کے سبب رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے فرنچ اوپن سے کنارہ کشی اختیار کرلی کلے کورٹ گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ 27 ستمبر سے پیرس میں شروع ہوگا-