the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک ، 22 مئی (یواین آئی ) امریکی کرکٹ بورڈ کے ممبروں نے کورونا وبا کی وجہ سے یہاں اس سال لانچ ہونے والے میجر لیگ کرکٹ (ایم ایل سی) ٹی 20 ٹورنامنٹ کو 2023 تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

لیگ کو دوسری مرتبہ ملتوی کردیا گیا ہے ، حالانکہ امریکی کرکٹ حکام



کا دعوی ہے کہ وہ 2022 میں چھ ٹیموں کے ساتھ لیگ شروع ہونے سے قبل 2022 میں ایم ایل سی ٹی 20 نمائش میچ کی میزبانی کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
گذشتہ سال دسمبر میں ، یہ اطلاع ملی تھی کہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے مالک شاہ رخ خان نے امریکہ کے لاس اینجلس نائٹ رائڈرس کی ٹیم میں سرمایہ کاری کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.