the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
شارجہ ، 26 اکتوبر (یو این آئی) اسکاٹ لینڈ کے کپتان کائل کوٹزر نے افغانستان سے کل ملی 130 رن کی بڑی ہار کے بعد کہا کہ واضح طور پر یہ ہمارے لئے اچھا دن نہیں تھا کوٹزر نے میچ کے بعد کہا’’ گیم کے اس سٹیج تک پہنچنے کے لیے ہم نے بہت اچھا کرکٹ کھیلا ہے میں چاہتا ہوں کہ ہمارے کھلاڑی ہوٹل واپس



جائیں اور خود کو ذہنی طور پراگلے میچ کے لیے بہتر طریقے سے تیار کریں  مجھے یقین ہے کہ ہمارے کھلاڑی اگلے میچ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے‘ کپتان نے کہا ’’پچ تھوڑی مشکل تھی اور افغانستان کی ٹیم بھی بہترین ہے۔
ہمارے گیند بازوں نے میدان میں ان کے بلے بازوں کا خوب مقابلہ کیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.