: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد، 27 اپریل (ذرائع) سال 2003 میں تعمیر ہونے والا راجیو گاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم ایک بڑی تبدیلی کے لیے تیار ہے۔ آئی پی ایل میچوں کے فوراً بعد، حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) اور بورڈ
آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) بھارت میں اکتوبر-نومبر کے ایک روزہ ورلڈ کپ سے قبل اسٹیڈیم کی مرمت کا کام شروع کریں گے۔ حیدرآباد کو ان مراکز میں سے ایک کے طور پر چنا گیا ہے جو ورلڈ کپ کے میچ منعقد کریں گے۔