لکھنئو 13 جولائی (یواین آی) ٹوکیواولمپک میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کوحکومت اترپردیش اعزازکے ساتھ مالامال کرے گی۔
یوپی سے 10 کھلاڑی مختلف ایونٹس
میں حصہ لینے کے لئے ٹوکیوجائیں گے۔
کھیلوں کو فروغ دینے کے مقصد سے یوگی حکومت اولمپک گیمز میں حصہ لینے والے ہرایک کھلاڑی کو 10 لاکھ روپیہ دے گی۔