: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وشاکھا پٹنم، 24 اکتوبر (ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی نے ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں سب سے تیز 10 ہزاررن بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا
ہے۔
وراٹ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ون ڈے میں آج ناٹ آوٹ 157 رن کی اننگز کا 81 واں رن بنانے کے ساتھ ہی یہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ وراٹ نے اپنی 205 ویں اننگز میں یہ کامیابی حاصل کی جبکہ سچن اپنی 259 ویں اننگز میں یہ کامیابی حاصل کی تھی۔