the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3اکتوبر(ایجنسی) ہندوستان میں منعقد ہونے والے انڈر 17 فیفا ورلڈ کپ کے لئے مختلف ملکوں سے ٹیمیں یہاں پہچنے لگی ہیں. امریکہ کی 21 کھلاڑیوں کی ٹیم 6اکتوبر سے شروع ہورہے انڈر 17 فیفا ورلڈ کپ کے لیے یہاں پہنچ گئی. کوچ جان کی ٹیم کل رات دس بجے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری اور براہ راست ٹیم ہوٹل چلی



گئی. امریکی ٹیم دبئی سے یہاں آئی ہے.

ایشیائی چمپئن عراق کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کے لئے ہندوستان پہنچ گئی ہے ٹيم کے مقامی افسر نے بتایا کہ عراق انڈر -17 فٹ بال ٹیم کے 21 کھلاڑیوں کے علاوہ کوچ سمیت چھ امدادی عملہ قطر ایئر لائن سے کولکاتا پہنچے. ٹیم کو ہوائی اڈے سے سیکیورٹی کے ذریعے ہوٹل میں بھیج دیا گیا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.