شارجہ ، 02 دسمبر (یو این آئی) ہندوستان نے کپتان محمد امان (ناٹ آؤٹ (122) کی سنچری آیوش مہاترے (ناٹ آؤٹ (54) اور پی کار تیکیا (57) کی نصف سنچریوں کے بعد گیند بازوں کی شاندار کار کردگی کی بدولت پیر
کو انڈر 19 ایشیا کپ کے آٹھویں میچ میں جاپان کو211
رنز سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی ہندوستان کے دو میچوں میں ایک جیت اور ایک ہار کے ساتھ دو پوائنٹس ہیں اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں تیسرے نمبر پر ہے۔