the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/17اپریل(ایجنسی) کرکٹ کے میدان میں بھلے ہی کوئی بہترین کھلاڑی اپنا زبردست مظاہرہ کرے ، لیکن امپائر کا فیصلہ ہی پورے میچ کی جیت -ہار طے کرتاہے، جہاں کرکٹ میں ہی کھلاڑیوں کو اچھی خاصی رقم دی جاتی ہے، وہیں امپائر بھی ایک میچ کی موٹی فیس لیتے ہیں.


بتادیں کہ آئی پی ایل میں امپائرکی دو اقسام ہوتے ہیں، جس



میں وضاحت کرتے ہیں کہ آئی پی ایل میں امپائر کی دو اقسام ہیں، جن میںElite ایلیٹ امپائرز اورentry انٹری لیول امپائر شامل ہے ، رپورٹس کے مطابق ایلیٹ امپائر کو 2700 ڈالر سے 3200 ڈالر (ایک لاکھ 92 ہزار روپے) دیے جاتے ہیں- جبکہ انٹری لیول امپائر کو ہر میچ کے 1000 ڈالر دیے جاتے ہیں- پورے سیزن کی بات کریں تو ایلیٹ امپائر کو پورے سیزن میں قریب 60 ہزار ڈالر مل سکتے ہیں- 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.