پاکستان/29نومبر(ایجنسی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی عمر اکمل کو لیکر جھوٹی خبر آئی ہے کہ ایک حادثہ میں عمر کی موت ہوگئی ہے. پاکستان کے لاہور میں ان دنوں تشدد پھیلا ہوا ہے، جس کی وجہ سے ماحول انتہائی خراب ہے. یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر اکمل کو لیکر جھوٹی افواہ پھیلی ہے.
یہ خبر آتے ہی سوشل
میڈیا پر خوب تبرے آئے - کسی نے انہیں خراج تحسین دیا تو کسی نے یقین نہیں ہو رہا کہ اکمل کی ایک حادثہ میں موت ہوگئی - لیکن پھر اکمل نے خود ٹویٹ کر کےاس خبر کو غلط قرار دیا.
Umar Akmal
@Umar96Akmal
Allhamdulillah I am safe n perfectly fine in Lahore all news coming from social media is fake
And Insha Allah I will join #National20cup2017 #Semifinale
11:55 PM - Nov 27, 2017