لندن، 02 دسمبر (یو این آئی ) برطانیہ اور آئر لینڈ سال 2030 میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کے لئے مشترکہ طور پر دعویداری پیش کریں گے۔
مقامی فٹ
بال حکام نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔
حکومت کی حمایت رہی تو آئر لینڈ اور برطانیہ دونوں فٹ بال یونین مل کر 2030 فیفا عالمی کپ کی میزبانی کے لئے مشترکہ دعویداری پیش کریں گے۔