: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کمپالا، 05 دسمبر (یو این آئی) یوگنڈا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی -20 خواتین ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے 14 کھلاڑیوں کے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔
یو گنڈا کے کوچ لارنس سیما ٹیمبا نے پیر کو انٹیسے کرکٹ اوول میں 7 سے 17 دسمبر تک ہونے والے
کوالیفائرز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔
سیما ٹیمبا نے کہا کہ " ہم اس اسکواڈ کو تیار کرنے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں اور ہم نے آخر کار ایسے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جن کے بارے میں ہمیں یقین ہے کہ وہ کوالیفائر میں اچھی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔