: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیوزی لینڈ/12جنوری(ایجنسی) مستقبل کے ستاروں کے لحاظ سے اہم مانا جانے والا یو19 ورلڈ کپ کل سے یہاں شروع ہونگے، ٹورنامنٹ میں تین بار کے چیمپئن ہندوستان سمیت 15ٹیموں کی نظریں وراٹ کوہلی اور
اسٹیو استمھ کو تلاش رہی ہونگی، ہندوستانی ٹیم کو خطاب کے دعویداروں میں شمار کیا جارہا ہے. ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ہندوستانی ٹیم ٹورنامنٹ میں پہلا میچ اتوار کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی.