انٹیگوا، 29 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی خاتون بلے باز آرادھیا یادو نے ہفتہ کو بنگلہ دیش کے خلاف سپر لیگ سیمی فائنل سے قبل انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں
زخمی واسو وتس کی جگہ لی ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے یہ اطلاع دی۔
وتس کو ہیمسٹرنگ انجری کا سامنا ہے اور وہ آگےاس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لے سکیں گی۔