: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/25جنوری(ایجنسی) افغانستان کرکٹ ٹیم نے جمعرات کو آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میں داخل ہوگئی ہے. ہگلل اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے تیسرے کرکٹ فائنل میچ میں افغانستان نے نیوزی لینڈ کو 202 رن
سے ہرادیا ، ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے افغانستان نے چھ وکٹ کے نقصان پر 309 رن بنائے، اس ہدف کو نیوزی لینڈ کی ٹیم حاصل نہیں کرپائی اور صرف 107 رنوں پر آوٹ ہوگئی، افغانستان کی ٹیم اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچی ہے.