نئی دہلی، 14 دسمبر (یو این آئی) ٹیم انڈیا کے کپتان کے وراٹ کوہلی اور پہلوان گیتا فوگت کا رواں سال ٹویٹر پر غلبہ رہا اور وہ سب سے زیادہ مینشن کئے جانے والے ہندوستانی ایتھلیٹ بن
گئے۔
اس سال دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن تھا، جس کی وجہ سے کھیل سرگرمیاں طویل عرصے سے تعطل کا شکار رہیں۔
اس دوران کھلاڑی اور مداح ٹویٹر پر ایک دوسرے سے رابطے میں رہے۔