نئی دہلی، 22 دسمبر (یواین آئی) ہندوستانی کپتان اور رن مشین وراٹ کوہلی کے شاندار کیریر میں 12 برسوں کے طویل عرصہ کے بعد ایک کلینڈر سال میں کسی بھی فارمیٹ میں کوئی سنچری نہیں
بنی۔
وراٹ آسٹریلیا دورے میں چار ٹسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلنے کے بعد منگل کے روز ایڈیلیڈ سے وطن کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے سب سے کامیاب ٹسٹ کپتان وراٹ کو ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے پہلے ڈے۔