the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور، 14 جون (ایجنسی) تویسا ملک Tvesa Malik  نے بیک نو میں شاندار واپسی کرتے ہوئے پانچ ہول میں تین برڈیز لگا کر جمعہ کو ہیرو خاتون پرو گولف ٹور کے آٹھویں مرحلے کا خطاب جیت لیا۔

تویسا کا اس سیزن میں یہ دوسرا خطاب ہے اور وہ 

sans-serif; font-size: 15px; text-align: start;">Ridhima Dilawari
  ردھما دلاوري اور گوریكا بشنوئی Gaurika Bishnoi کے بعد اس سیزن میں دو ٹائٹل جیتنے والی تیسری کھلاڑی بن گئی ہیں۔
تویسا نے تیسرے اور آخری راؤنڈ میں دو انڈر 70 کا کارڈ کھیلا اور کل سرفہرست چل رہی ملی سروها (72) کو ایک شاٹ سے پیچھے چھوڑ کر خطاب اپنے نام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.