: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جنیوا/4جون(ایجنسی) تیونس کے فٹ بالرز نے ورلڈ کپ وارم اپ میچوں میں بھی روزے نہیں چھوڑے۔
ورلڈکپ سے
قبل تیونس نے 29مئی کو پرتگال اور یکم جون کو ترکی کے خلاف میچ کھیلے اس دوران کھلاڑی روزے سے تھے۔ میچ کے دوران جب افطار کا وقت آیا تو ٹیم نے منفرد انداز سے بریک لیا۔