: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/21اپریل(ایجنسی) دولت مشترکہ کھیلوں میں بیڈ منٹن میں بہتر مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو شہر حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں تہنیت پیش کرنے کا تلنگانہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے۔ بیڈ منٹن کے مشہور
کھلاڑیوں سائنا نہوال ،پرانو چوپڑا اوردیگر کھلاڑیوں نے کوچ پی گوپی چند نے آج تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو سے ان کی سرکاری قیامگاہ پرگتی بھون میں ملاقات کی ۔وزیراعلی نے دولت مشترکہ کھیلوں میں بہتر مظاہرہ پر ان کو تہنیت پیش کی اور ان سے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔