: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/29ڈسمبر(ایجنسی) تلنگانہ حکومت نے ہندوستان کی خاتون ٹیم کی کپتان متالی راج کو 28 دسمبر کو ایک کروڑ روپئے اور گھر بنانے کے لیے 600 مربع فوٹ زمین دی. ریاستی حکومت کے کے اہلکار کے مطابق ریاستی
کھیل وزیر ٹی پدماراؤ نے متالی کو یہاں اعزاز سے نوازا، وزیر نے متالی کے کوچ کو بھی 25 لاکھ روپئے انعام دیا- کھیل کو فروغ دینے کے لیے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ کے ہدایت کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے یہ قدم اٹھایا-