the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
اگرتلہ/29جون(ایجنسی) ترپورہ کی ہنوہار شطرنج کھلاڑی arshiya-das عرشیہ داس نے ازبکستان کی دارالحکومت تاشقند میں ایشیائی اسکول چیمپئن شپ میں ایک گولڈ میڈل اور ایک کانسی کا میڈل اپنے نام کیا ہے- انکے کوچ پرسنیت دتتہ نے جمعہ کو اس بات کی اطلاع دی-
دتتہ نے کہا کہ انڈدر9 شطرنج چیمپئن شپ میں آٹھ سالہ عرشیہ نے



اسٹانڈرڈ کیٹگری میں کانسی کے تمغہ اپنے نام کیا اور پھر اسکے بعد  Bleitz category میں جمعرات کو سونے کا تمغہ جیتا، انہو ںنے سات راؤنڈ میں کل پانچ پوائنٹس لیے-
عرشیہ اگرتلہ میں ہولی کراس اسکول میں کلاس 3 میں پڑھتی ہے اور اس وقت انڈر 9 میں نیشنل چیمپئین ہے-
ترپورہ کے وزیرعلی Biplab Kumar Deb نے عرشیہ کو انکی کامیابی کے لیے مبارکباد ی ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.