the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کرائسٹ چرچ، 21 فروری (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے تجربہ کار تیز گیند باز ٹرینٹ بولٹ جنوبی افریقہ کے خلاف یہاں 25 فروری سے شروع ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے لیے بھی موجود نہیں ہوں گے  نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ نے پیر کے روز اس کی تصدیق کی سٹیڈ نے ایک بیان میں کہا، "وہ اپنے کام کے بوجھ کی وجہ سے میچ کے لیے دستیاب ہونے کی



پوزیشن میں نہیں ہیں۔
" جب سے ان کی بیوی نے بچے کو جنم دیا ہے، انہوں نے کرکٹ اور گیندبازی کے کئی مواقع گنوائے ہیں ، اس لیے ہم نے محسوس کیا کہ اس وقت ان کے کھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہے۔

واضح رہے کہ کرائسٹ چرچ میں سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے بھی بولٹ ٹیم میں شامل نہیں تھے، کیونکہ ان کے یہاں تیسرے بچے کی پیدائش ہونے والی تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.