the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 11 جنوری (یو این آئی) ٹاپ سیڈ کدامبی سری کانت اور پی وی سندھو نے منگل کے روز انڈیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔

یہاں اندرا گاندھی اسپورٹس کمپلیکس کے کے ڈی جادھو انڈور ہال میں کھیلے جا رہے سیزن کے پہلے ٹورنامنٹ میں



عالمی چمپئن شپ کے نقرئی تمغہ فاتح سری کانت نے ہم وطن سیرل ورما کو 34 منٹ میں 21-17 21-10 سے ہرا کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی جہاں ان کا مقابلہ ڈنمارک کے کم برون سے ہوگا۔

خواتین کے زمرے میں ٹاپ سیڈ اور اولمپک کانسہ کا تمغہ جیتنے والی سندھو نے ہم وطن سری کرشنا پریا کدراولی کو صرف 27 منٹ میں 21-17 21-10 سے شکست دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.