the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی ) مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو نے کہا ہے کہ 2020 میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں ہندستان 2012 کے لندن اولمپک کی میڈل تعداد کو پیچھے چھوڑ دے گا۔
وزیر کھیل نے پیر کو آج تک کے ایجنڈا آج تک -2019 میں تین اولمپک میڈلسٹ کھلاڑیوں پہلوان



سشیل کمار، باکسر وجیندر سنگھ اور خاتون باکسر ایم سی میری کوم کی موجودگی میں ٹوکیو اولمپکس میں ہندستان کے تمغہ امکانات کے بارے میں پوچھے جانے پر کہا کہ ابھی یہ کہنا جلد بازی ہوگی کہ ہندستان کتنے تمغہ حاصل کرے گا۔
لیکن اگلے سال اپریل-مئی میں اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.