ٹوکیو، 8جولائی (یو این ائی/اسپوتنک) اولمپک کھیلوں 2020کے میزبان شہر ٹوکیو میں کورونا وائرس کے مد نظر 12جولائی سے ایمرجنسی نافذ کی جائے گی جو 22اگست کو نافذ رہے گی۔
اس دوران ٹوکیو میں
23جولائی سے اولمپک کھیلوں کا انعقاد ہونا ہے۔
مقامی براڈکاسٹر این ایچ کے نے جاپان کے وزیر معیشت یاسوتوشی نشی مورا کے ایک بیان حوالہ دیتے ہوئے یہ اطلاع دی ہے، جو کورونا ریسپانس کے انچارج بھی ہیں۔