ٹوکیو ، 16 نومبر (یو این آئی) جاپانی وزیر اعظم یوشیہڈا سوگا نے پیر کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر تھامس باک کو بتایا کہ ٹوکیو اولمپکس 2021 میں منعقد ہوگا۔
2020 کے موسم
گرما میں ٹوکیو اولمپکس کو کورونا کی وبا کے بعد 2021 کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا۔
تھامس باک اولمپک کھیلوں کے سکیورٹی انتظامات سے متعلق جاپانی عہدیداروں سے تبادلہ خیال کے بعد چار روزہ دورے پر ٹوکیو پہنچے۔